حوزه نیوز ایجنسی|اگر یہ خیمہ ویران ہوگیا، بیت اللہ الحرام،قرآن ویران ہوجائے گا۔
آپ چاہے بعنوان شیعہ اس پر دینی اعتقاد رکھتے ہیں یا اہل سنت ہوتے ہوئے عقلی اعتقاد رکھتے ہیں ، جان لیں کہ ہر اختلاف سے دور رہتے ہوئے ، اسلام کی نجات کے لیے خیمۂ ولایت کو نہ چھوڑیئے گا ۔ یہ خیمہ ، خیمہ رسول اللہ ؐ ہے ۔ ایران سے دنیا والوں کی دشمنی یہی ہے کہ وہ اس خیمہ کو آگ لگا کر ویران کرنا چاہتے ہیں ۔ اس کے گرد اکٹھے ہو جاؤ ۔ خدا کی قسم ، خداکی قسم ، خدا کی قسم ، اگر یہ خیمہ ویران ہوگیا ، بیت اللہ الحرام ، حرم مدینۃ الرسول اللہ ، نجف ، کربلا ، کاظمین ، سامرا اور مشہد باقی نہ رہیں گے ؛ قرآن ویران ہو جائے گا ۔
شہید سردار حاج قاسم سلیمانیؒ
شہید کے وصیت نامے سے اقتباس